Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Quiz Online POS Online Online Store
    Facebook X (Twitter) Instagram YouTube WhatsApp
    • Home
    • Latest
    • Education
      • Admissions
      • Scholarships
      • Exams
      • Result
      • MDCAT
      • Study Material
        • 9th Class
        • 10th Class
        • Academic Calendar
        • Assessment Schemes
        • Past Papers
    • Sci-Tech
    • Mobiles
      • Review & Price
      • Jazz
      • Zong
      • Telenor
      • Ufone
    • Facts
    • How to
    • Downloads
    • Crypto
    • Moral Stories
    SoluxionzSoluxionz
    Home»Sci-Tech»واٹس ایپ نے وائس نوٹ فیچر میں تبدیلیاں کردیں
    Sci-Tech

    واٹس ایپ نے وائس نوٹ فیچر میں تبدیلیاں کردیں

    talhaBy talha1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Telegram WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Telegram WhatsApp

    واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے وائس نوٹ فیچر میں اہم تبدیلیاں کردیں۔

    وائس نوٹ آئیکن : اینڈرائیڈ صارفین کا واٹس ایپ وائس نوٹ آئیکن جو عام طور پر پیلا ہوتا ہے اس تبدیلی کے بعد فارورڈ کیا جانے والا پیغام پیلے سے نارنجی رنگ میں تبدیل ہوجائے گا۔

    واٹس ایپ  نے وائس نوٹ فیچر میں تبدیلیاں کردیں

    مختلف آئیکنز کا استعمال: وائس نوٹ اور آڈیو فائلز فارورڈ کرنے کے دوران فرق واضح کرنے کے لیے واٹس ایپ اب مختلف آئیکنز کا استعمال کرے گا۔

    وائس ویو فارمز: بھیجے جانے والے وائس نوٹ اب ویو (wave)فارمز پر مشتمل ہوں گے لیکن یہ اسی صورت ممکن ہے کہ جب وائس نوٹ زیر غور واٹس ایپ ورژن کو استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ کیا گیا ہو جہاں یہ فیچر فعال ہو۔

    پلے بیک اسپیڈ: ہم جانتے ہیں کہ واٹس ایپ نے حال ہی میں وائس نوٹ پلے بیک اسپیڈ کے لیے مختلف فیچر متعارف کروائے تھے، نئے فیچر میں آڈیو فائلز کے علاوہ وائس نوٹ میں بھی یہ خصوصیات شامل ہوں گی۔

    واٹس ایپ انتظامیہ اس فیچر کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے جلد متعارف کروائی گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Telegram WhatsApp
    talha

    Related Posts

    Windows 11 Start menu is bigger and wider

    April 8, 2025

    Why Mechanical Keyboards Matter: Exploring the Magic of Mechanical Keyboards

    April 4, 2025

    Google Introduces AI-Powered Vacation Planning Features in Search, Maps, and Gemini

    April 1, 2025
    Add A Comment
    Leave A Reply Cancel Reply

    Best SSD Hosting

    Best Hosting Provider
    Soluxionz
    Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
    © 2025 Soluxionz.com.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.