Site icon Soluxionz

WASEELA-E-TALEEM Programme for Poor and Needy Children

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے
والی ماوں کے سرکاری یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے 4 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کا اجراء کیا ہے ۔
بچوں کو ہر تین ماہ بعد 1500 روپے اور بچیوں کو ہر تین ماہ بعد 2000 روپے ملیں گے ۔
پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے
نادرا آفس سے بچے یا بچی کا فارم ب حاصل کریں
سکول سے بچے کا ایڈمشن سلپ بھریں ( سادہ کاغذ میں ucm
سٹوڈنٹ کا نام ۔ والدہ کا نام ۔ سکول کا نام ۔ سٹوڈنٹ کا ایڈمشن نمبر ۔ سکول EMIS کوڈ ۔ استاد کا دستخط اور نام)

Student Verification slip
فارم کسی بھی قریبی bisp دفتر جمع کر سکتے ہو
فارم جمع کرنے کا آخری تاریخ 27 دسمبر ہے
بچوں کا فارم ب اور اٹیسٹیڈ فارم جمع کریں۔

Exit mobile version